لیلۃ القدر اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

لیلۃ القدر کی حقیقیت حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی ذات ہے اور
ایسا کیوں نہ ہو کیونکہ اگر لیلۃ القدر میں قرآن صامت نازل ہوا ہے،
تو وجود حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) سے گیارہ قرآن ناطق کا وجود
جس کی ذات سے انسانیت میں تکامل و فضیلت پیدا ہوئی۔
*محمد باقرمجلسى، بحار الأنوار، ج۲۴، ص۳۲۰، دار إحياء التراث العربي، بيروت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *